مزید مورمرگئے،علاج کیلئے بھی کیمپ لگ گیا

مزید مورمرگئے،علاج کیلئے بھی کیمپ لگ گیا
مزید مورمرگئے،علاج کیلئے بھی کیمپ لگ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تھر پارکر(مانیٹرنگ ڈیسک) صحرائے تھر میں مزید مور پراسرار بیماری کے ماتحت ہو کر مر گئے ہیں ۔اس طرح گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بیماری میں مرنے والے موروں کی تعداد 49ہوگئی۔دوسری جانب موروں کے علاج معالجہ کیلئے مٹھی کے وائلڈ لائف آفس میں طبی کیمپ قائم کردیا گیا ہے اور صوبائی کنزرویٹر سعید اختر بلوچ کے مطابق 3 گشتی ٹیمیں بھی متاثرہ دیہات میں بیمار موروں کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موروں میں رانی کھیت نامی بیماری کا شبہ ہے تاہم حتمی بات ٹیسٹ رپورٹ کے بعد ہی کی جا سکے گی۔

مزید :

تھرپارکر -