عدالت میں کو لو راڈو حملے کے ملزم کی خاموشی ،پولیس کا بیان قلمبند

عدالت میں کو لو راڈو حملے کے ملزم کی خاموشی ،پولیس کا بیان قلمبند
عدالت میں کو لو راڈو حملے کے ملزم کی خاموشی ،پولیس کا بیان قلمبند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولوراڈو(مانیٹرنگ ڈیسک)کولوراڈوکے تھیٹر میں حملے کے ملزم جیمز ہو مز کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے جہاں ملزم نے خاموشی اختیارکیے رکھی ۔جج نے پولیس کا بیان قلمبند کرنے کے بعد کاروائی پیرتک ملتوی کردی اُس روز ملزم پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ فلم پریمئرکے دوران فا ئرنگ کر کے 12افراد کو مو ت کے گھا ٹ اتار دیا تھا جبکہ 59افراد کو زخمی کر دیا تھا ۔ڈسٹرکٹ اٹارنی کا کہناہے کہ وہ ملزم کی سزائے مو ت کی سدا کرنے سے پہلے متاثرہ خاندانوں سے مشاورت کرینگے ۔