سزائے موت کے قیدیوں کاکیاکریں:پنجاب کاصدر سے سوال

سزائے موت کے قیدیوں کاکیاکریں:پنجاب کاصدر سے سوال
سزائے موت کے قیدیوں کاکیاکریں:پنجاب کاصدر سے سوال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے سزا ئے مو ت کے قیدیوں سے متعلق رپورٹ وفاق کو بھجوا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایوان صدر نے سزا ئے مو ت کے قیدیوں سے متعلق کو ئی فیصلہ نہیں کیا جبکہ سزا ئے مو ت کے قیدیوں کی جیل میں مو جو دگی خطرے کا با عث ہے ۔رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ سزا ئے مو ت کے قیدیوں کی اپیلیں ایوان صدر میں سالوں سے زیر التواءہے ۔ ایوان صدر سزا ئے مو ت کے قیدیوں کے متعلق جلد فیصلہ کر ے ۔

مزید :

جرم و انصاف -