بپا شا نہ سنی لیون،جسم تھری میں نیا چہرہ لاﺅں گی:پو جا بھٹ

بپا شا نہ سنی لیون،جسم تھری میں نیا چہرہ لاﺅں گی:پو جا بھٹ
بپا شا نہ سنی لیون،جسم تھری میں نیا چہرہ لاﺅں گی:پو جا بھٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکا رہ اور ہدایتکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ وہ بپاشا باسو اور سنی لیون میں سے کسی کو بھی فلم جسم تھری میں کاسٹ نہیں کریں گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وہ جسم ٹو کی کامیابی کے لئے پ±رامید ہیں۔ پو جا کا کہنا ہے کہ جب بپاشا باسو کو جسم ٹو میں کاسٹ نہیں کیا گیا تو تیسرے حصے میں سنی لیون بھی نہیں ہوں گی کیو نکہ ان کے پاس جسم تھری کیلئے اچھے منصوبے ہیں اور اس کے لئے کوئی نیا چہرہ تلاش کریں گی۔

مزید :

تفریح -