پاکستانی بھائیوں کےلئے سعودی عرب 100 ملین ڈالر امداد دے گا

پاکستانی بھائیوں کےلئے سعودی عرب 100 ملین ڈالر امداد دے گا
پاکستانی بھائیوں کےلئے سعودی عرب 100 ملین ڈالر امداد دے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ:(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان کو 100 ملین ڈالر امداد دینے کلا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد پاکستان عوام کی فلاح بہبود اور ترقی کے امور پر خرچ کی جائے گی۔ سعودی حکام کے مطابق رقم شاہ عبداللہ کی ہدایت پر فراہم کی جائے گی۔