جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت نئی توانائی پالیسی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات آرمی چیف نے وزیراعظم کونئی قومی توانائی پالیسی سے متعلق بھی اپنی آراءسے بھی آگاہ کیا۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں