منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے سٹیٹ بینک نے نئے قوانین متعارف کرا دیئے

منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے سٹیٹ بینک نے نئے قوانین متعارف کرا دیئے
منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے سٹیٹ بینک نے نئے قوانین متعارف کرا دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی لانڈرنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے نئے قوانین متعارف کرا دیئے ہیں جن کے مطابق اڑھائی ہزار ڈالر سے زائد کی خریداری پر صارف کی شناخت حاصل کرنے کی شرط عائد کر دی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق دس ہزار سے زائد کی ٹرانزیکشن پر خریدار کا این ٹی این لازمی ہو گا جبکہ 25 ہزار ڈالر سے زائد کی خریداری کراس چیک، ڈیمانڈ ڈرافت یا پے آرڈر پر ہو گی۔ ذرائع کے مطابق ایکسچینج کمپنیاں صارف کی شناخت حاصل کرنے کی بھی پابند ہوں گی۔

مزید :

بزنس -