اسلام آباد آگیا ہوں، گرفتار کر لو: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد آگیا ہوں، گرفتار کر لو: یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد آگیا ہوں، گرفتار کر لو: یوسف رضا گیلانی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی احتساب بیورو کو گرفتاری کیلئے کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ خود اسلام آباد آ گیا ہوں، گرفتار کر لیں، خرچہ بھی بچ جائے پارلیمینٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ کہا جا رہا تھا کہ پنجاب حکومت ان کی گرفتاری میں تعاون نہیں کر رہی، اب میں خود اسلام آباد آ گیا ہوں، نیب گرفتار کر لے، اسلام آباد سے گرفتاری کی صورت میں نیب کا خرچہ بھی بچ جائے گا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس