سوات اور گردو نواح میں زلزے کے جھٹکے

سوات اور گردو نواح میں زلزے کے جھٹکے
سوات اور گردو نواح میں زلزے کے جھٹکے

  

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)سوات , شانگلہ اور گردونواح میں میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.3ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا گیا ہے جس سے لوگ اپنے گھروں اور دوکانوں سے باہے نک آئے ہیں۔

مزید : سوات