سکھر ایئر پورٹ پر کتوں کا راج ۔۔۔

سکھر ایئر پورٹ پر کتوں کا راج ۔۔۔
سکھر ایئر پورٹ پر کتوں کا راج ۔۔۔

  

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)سکھر ایئر پورٹ پر آج شام آنے والی پرواز کتوں اچانک سامنے آنے کی وجہ سے دوبارہ اوپر اٹھا لی گئی ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھر ایئر پورٹ پر آج شام کو آنے والی فلائیٹ رن وے پر اتر رہی تھی کہ اچانک آگے کچھ کتے آگئے جس کی وجہ پائلٹ نے جہاز کو دوبارہ ہوا میں اٹھا لیا ۔ پایلٹ کی بروقت اقدام کی وجہ کئی مسافروں کی جانیں بچ گئی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس