نیویارک: خاتون خربوزہ کھا رہی ہے

نیویارک: خاتون خربوزہ کھا رہی ہے
نیویارک: خاتون خربوزہ کھا رہی ہے

  

خربوزہ غذائیت سے بھرپور ایک ایسا پھل ہے جو پیٹ اور گردے کے مریضوں کیلئے بیحد مفیدہے۔بنیادی طور پر خربوزہ ، گرما اورسردا ایک ہی قبیلے کے پھل ہیں تاہم مختلف علاقوں میں آب وہوا الگ ہونے کی وجہ سے ان کی شکلیں مختلف ہوجاتی ہیں۔ خربوزے کا گودا، بیج اور چھلکا سب ہی انسانی صحت کیلئے بے حد مفید ہیں جس میں پانی، فاسفورس، کیلشیم، پوٹاشیم، کیریٹین، تانبا، گلوکوز، وٹامن اے اوربی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں

مزید : تصویر گیلری