A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

گومل زام ڈیم نہر میں نہاتے ہوئے4 نوجوان ڈوب گئے‘2 کو بچا لیا گیا

گومل زام ڈیم نہر میں نہاتے ہوئے4 نوجوان ڈوب گئے‘2 کو بچا لیا گیا

Jul 23, 2015 | 14:25:PM

ٹانک(آئی این پی) گومل زام ڈیم نہر کا پانی 4 نوجوانوں کو بہا لے گیا، دوکو بچا لیا گیا دیگر دو کی لاشیں برآمد۔ پولیس کے مطابق گومل زام ڈیم نہر کے پانی میں نہاتے ہوئے عبدا لوہاب، اطلس خان، محسود الرحمان اور مشتاق نامی نوجوان پانی کی تیز لہروں کی زد میں آکر بہہ گئے جس کے بعد عبدلوہاب اور اطلس خان نامی نوجوان اپنی مد د آپ کے تحت پانی سے نکلنے میں کامیا ب ہوگئے تاہم محسود الرحمان اور مشتاق نامی نوجوان بے رحم موجوں کی زدمیں آکر بہہ گئے جن کی لاشیں اگلے روز گومل کے علاقے بھٹیاری کے قریب پانی سے نکال لی گئیں۔

مزیدخبریں