زمبابوے کے خلاف پانچویں میچ میں حسن علی ’لچھا ‘کھاتے پکڑے گئے لیکن پھر انہو ں نے ایسا کام کردیا کہ مکی آرتھر کے غصے کی انتہا نہ رہی

زمبابوے کے خلاف پانچویں میچ میں حسن علی ’لچھا ‘کھاتے پکڑے گئے لیکن پھر انہو ...
زمبابوے کے خلاف پانچویں میچ میں حسن علی ’لچھا ‘کھاتے پکڑے گئے لیکن پھر انہو ں نے ایسا کام کردیا کہ مکی آرتھر کے غصے کی انتہا نہ رہی

  

بلائیوو(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے پیسر حسن علی نے آج مکی آرتھر کو ناراض کر دیا ،ناراضگی باولنگ ،بیٹنگ اور فیلڈنگ سے نہیں , بلکہ لچھا کھانے کی وجہ سے ،پیسر یہ کام اکیلے نہیں کر رہے تھے بلکہ ان کے ساتھ اس جرم میں فہیم اشرف اور محمد نواز بھی شریک تھے ۔

پاکستان کے پیسر حسن علی نے آج مکی آرتھر کو ناراض کر دیا ،ناراضگی باولنگ ،بیٹنگ اور فیلڈنگ کی سے وجہ نہیں تھی بلکہ لچھا کھانے کی وجہ سے تھی،پیسر یہ کام اکیلے نہیں کر رہے تھے بلکہ ان کے ساتھ اس جرم میں فہیم اشرف اور محمد نواز بھی شریک تھے۔

 یہ بات مکی آرتھر کو سخت ناگوار گزری ،اس کی وجہ اور کچھ نہیں یہ تھی کہ بطور کرکٹر آپ کو ڈائےٹ پلان پر عملدرآمد کرنا ہوتا ہے اور ایسی چیزیں کھانے سے گریز کرنا چاہئے جبکہ یہ تینوں باونڈری کے قریب بیٹھ کر لچھے کھانے میں مصروف تھے اور جب کیمرے کی آنکھ نے یہ منظر دیکھا تو انہوں نے خود کو چھپانے کی کوشش کی ، پویلین سے حسن علی کو کوچنگ سٹاف میں کسی نے منع کیا لیکن حسن علی نے کہا کہ میں ایک ہی لچھا کھا رہا ہوں ،مکی آرتھر کو اس بات پر شدیدغصہ آیا اور دیکھا جا سکتاہے کہ وہ غصے میں اپنا سر ہلا رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

مزید :

کھیل -