سری لنکا کے آل راؤنڈراینجلو میتھیوز کے پانچ ہزار رنز مکمل

سری لنکا کے آل راؤنڈراینجلو میتھیوز کے پانچ ہزار رنز مکمل
سری لنکا کے آل راؤنڈراینجلو میتھیوز کے پانچ ہزار رنز مکمل

  

کولمبو (یوا ین پی)سری لنکن آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کر لئے سری لنکن آل راؤنڈر اینجلو میتھیوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ہزار رنز مکمل کر لئے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے نویں سری لنکن کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں یہ سنگ میل عبور کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -