مجھے پیسہ نہیں بلکہ اپنے ملک کی عزت عزیز ہے،رفیق حسین

مجھے پیسہ نہیں بلکہ اپنے ملک کی عزت عزیز ہے،رفیق حسین
مجھے پیسہ نہیں بلکہ اپنے ملک کی عزت عزیز ہے،رفیق حسین

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف موسیقار اور غزل گائیک رفیق حسین نے کہا ہے کہ مجھے پیسہ نہیں اپنے ملک کی عزت عزیز ہے ‘پاکستان کی عزت پر کسی قسم کا سمجھوتہ کر نے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز فنکاروں کو پوری دنیا میں کام کر نے کا حق ہے مگر اس بات میں بھی کوئی شک نہیں سب سے پہلے پاکستان کی سالمیت اور عزت ہے جس کے لئے ہم اپنی جان بھی دینے کو تیار ہیں اور پوری قوم متحد ہے اور دشمن کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

مزید :

کلچر -