صنم چوہدری اورنور حسن کی محبت کی خبریں

صنم چوہدری اورنور حسن کی محبت کی خبریں

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ صنم چوہدری اور نور حسن نے 2015 میں ڈرامہ سیریل ’’تیرے میرے بیچ‘‘میں پہلی بار اکٹھے کام کیا تھا اور اس ڈرامے کو بہت پسند کیا گیا جس کے ساتھ ان کی دوستی کا آغاز بھی ہوا اور ان کی محبت کے بارے میں بے شمار افواہیں گردش کرتی رہیں بلکہ بعض لوگوں نے تو یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ شادی کرنے والے ہیں لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔

اب کچھ عرصہ پہلے ہی ان کی فلم’’جیک پاٹ‘‘ریلیز ہوئی ہے جس کے بعد ان افواہوں نے پھر سر اٹھایا ہے جس پر دونوں نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کوئی بھی بات نہیں

مزید :

کلچر -