اداکارہ و ماڈل فضا علی کا شوبز چھوڑنے کا اعلان باتوں تک محدود

اداکارہ و ماڈل فضا علی کا شوبز چھوڑنے کا اعلان باتوں تک محدود
اداکارہ و ماڈل فضا علی کا شوبز چھوڑنے کا اعلان باتوں تک محدود

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل فضا علی نے چند ماہ پہلے دوسری شادی کے بعد شوبز چھوڑنے کا باتوں تک محدود تھا لیکن ابھی تک انہوں نے اپنے فیصلے پر عمل نہیں کیا بلکہ وہ باقاعدگی سے کام کررہی ہیں۔حال ہی انہوں نے ایک برائیڈل شوٹ کیا جس کی تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں جن وہ دلہن بن کر بہت خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فضا علی کام جاری رکھیں گی۔

مزید :

کلچر -