ر وس کی اسرائیل کی سرحد کے قریب شامی علاقے جو لان پر شدیدبمباری

ر وس کی اسرائیل کی سرحد کے قریب شامی علاقے جو لان پر شدیدبمباری
ر وس کی اسرائیل کی سرحد کے قریب شامی علاقے جو لان پر شدیدبمباری

  

دمشن (ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی طیاروں نے ایک بار پر شام کی رہائشی آبادیوں کا مشق ستم کا نشانہ بناتے ہوئے بمباری شروع کردی ہے ۔

لبناتی میڈیا کے مطابق روسی طیاروں کی جانب سے اسرائیل شام سرحد کے قریب جولان میں داعش کے مراکز پر بمباری کی جارہی ہے ۔ یہ علاقے پہلے شامی اپوزیش کے قبضہ میں تھے جو اب داعش کے قبضہ میں ہیں ۔ روسی طیار وں کی بمباری کی وجہ سے معصوم شہریوں کی بڑے پیمانے پر اموات کا امکان ہے ۔ لبنانی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی اپوزیشن اپنے زیر قبضہ 18دیہات داعش کے حوالے کر کے خود علاقہ چھوڑ گئے ہیں ۔

روسی طیارے کی جانب سے ان دیہات پر بمباری کی جارہی ہے جبکہ اس علاقہ میں موجود داعش کے ڈیڑھ ہزار جنگجو 10دن سے شدید مزاحمت کررہے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -عرب دنیا -