امریکہ کی جانب سے ایران کو ایٹمی پروگرام ختم کرنے کیلئے مجبور کرنیکی مہم کا آغاز ، پومپیو نے افتتاح کردیا

امریکہ کی جانب سے ایران کو ایٹمی پروگرام ختم کرنے کیلئے مجبور کرنیکی مہم کا ...
امریکہ کی جانب سے ایران کو ایٹمی پروگرام ختم کرنے کیلئے مجبور کرنیکی مہم کا آغاز ، پومپیو نے افتتاح کردیا

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ کی جانب سے ایران کی اپنا جوہر ی پروگرام ختم کرنے پر مجبور کرنے کی کوششوں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

جیو نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خو د ٹوئٹ کے کرکے اس مہم کا آغا ز کیاہے ۔ اس مہم کے تحت ریڈیو ، سوشل میڈیا اور ویب پر ایران کے خلاف مضامین جاری کئے جائیں گے اور پوری دنیا میں ایران کے خلاف سفارتی اور ابلاغی مہم شروع کی جائیگی ۔ ایران کے خلاف اس مہم کی نگرانی امریکی وزیر خارجہ اور مشیر قومی سلامتی کررہے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -