الائیڈ سکولز کے طالب علموں کی میٹرک امتحانات 2018 میں ٹاپ پوزیشنز

الائیڈ سکولز کے طالب علموں کی میٹرک امتحانات 2018 میں ٹاپ پوزیشنز

  

لاہور(پ ر)الائیڈ سکولز کے طالب علموں کی میٹرک امتحانات 2018 میں ٹاپ پوزیشنزگزشتہ روز اعلان کردہ میٹرک امتحانات 2018میں الائیڈ سکولز کے ہونہار طالب علموں نے ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کیں۔فیصل آباد بورڈ میں الائیڈ سکول الفلاح کیمپس کے طالب علم محمد عثمان نے 1085نمبروں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ گوجرانوالہ بورڈ میں الائیڈ سکول وزیر آباد کیمپس کی طالبہ مریم افضل نے 1082نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔ علاوہ ازیں الائیڈ سکولز کا مجموعی طور پر رزلٹ 100فیصد رہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -