پچیس جولائی بدلہ لینے کا دن ہے ،عوام باہر نکلیں،علیم خان

پچیس جولائی بدلہ لینے کا دن ہے ،عوام باہر نکلیں،علیم خان

  

لاہور( جنرل رپورٹر‘ نمائندہ خصوصی) این اے 129میں پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان نے کہا کہ ثابت ہو گیا کہ ن لیگ نے اربوں نہیں بلکہ کھربوں کی لوٹ مار کی ہے بیرون ملک سے لی گئی کمیشن کا بھی حساب لیں گے پچیس جولائی اس جماعت سے بدلہ لینے کا دن ہے عوام باہر نکلیں اور ن لیگ سے اپنے چوسے ہوئے خون کا بدلہ لے لیں بلے پر مہر لگائیں ۔وہ پاکستان سے گفتگو کررہے تھے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -