حلقے کی عوام کی جانب سے محبت کا شکر گزار ہوں ، علی پرویز ملک

حلقے کی عوام کی جانب سے محبت کا شکر گزار ہوں ، علی پرویز ملک

  

لاہور( جنرل رپورٹر‘ نمائندہ خصوصی)این اے 127کے پی ٹی آئی کے امیدوارعلی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ میر والد کو یہاں کی عوام نے میاں نواز شریف کے سپاہی کے طور پر منتخب کیا تھا اب میں بھی نواز شریف کا ورکر ہوں اس وجہ سے مجھے بھی حلقے میں بڑی محبت مل رہی ہے۔

جس پر عوام کا شکر گذار ہوں میری جیت یقینی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -