ہربنس پورہ ،ہائی وولیٹج تارگر نے سے 28 سالہ راہگیر ہلاک ہو گیا

ہربنس پورہ ،ہائی وولیٹج تارگر نے سے 28 سالہ راہگیر ہلاک ہو گیا

  

لاہور (خبرنگار ) انتظامیہ کی غفلت کے باعث بجلی کی لٹکتی تاروں نے ایک اور جان لے لی،ہربنس پورہ کے علاقے میں ہائی وولیٹج تار راہگیر کے او پر آگری جس کے باعث 28 سالہ عمران کر نٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا ،اطلاع ملنے پر ایدھی ایمبولینس اور پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لیکر مر دہ خانے میں منتقل کر دیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی عمران گجرات کا رہائشی ہے، اس کے لو احقین کو اطلاع دے دی گئی ،ان کے آنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی ۔

مزید :

علاقائی -