لیاقت آباد، نا معلوم شخص کی لاش بر آمد

لیاقت آباد، نا معلوم شخص کی لاش بر آمد

  

لاہور (خبرنگار ) لیاقت آباد کے علاقہ میں 30 سالہ نا معلوم شخص کی لاش بر آمد ہوئی۔بتایا گیا ہے کہ لیاقت آباد میں واقع چھوٹی پھاٹکی کے قریب 30 سالہ نا معلوم شخص کی لاش دیکھ کر مقامی رہائشیوں نے پولیس کو اطلاع دی جس نے لاش کو قبضے میں لیکر شناخت نہ ہو نے پر جنا ح ڈیڈ ہاؤس میں منتقل کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -