نگران وزیراعلیٰ پنجا ب ڈاکٹر حسن عسکری کا سینئر صحافی پرویز بشیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

نگران وزیراعلیٰ پنجا ب ڈاکٹر حسن عسکری کا سینئر صحافی پرویز بشیر کی والدہ کے ...

  

لاہور(این این آئی ) نگران وزیراعلیٰ پنجا ب ڈاکٹر حسن عسکری نے ’’روزنامہ جنگ ‘‘کے ایڈیٹر رپورٹنگ سینئر صحافی پرویز بشیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تعزیت

مزید :

علاقائی -