حافظ ائیر انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام آج ہمدرد سنٹر لاہور میں صبح10بجے ہو گا

حافظ ائیر انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام آج ہمدرد سنٹر لاہور میں صبح10بجے ہو ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر حافظ ائیر انٹرنیشنل کا حج تربیتی پروگرام آج ہمدرد سنٹر لاہور میں صبح10بجے ہو گا،چیف ایگزیکٹو حافظ طالب حسین نے تمام عازمین کو پروگرام میں لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔

حافظ ائیر انٹرنیشنل

مزید :

علاقائی -