زرداری نے پولیس کے ذریعے لوگوں سے زمینیں خریدیں: پیرپگارا

زرداری نے پولیس کے ذریعے لوگوں سے زمینیں خریدیں: پیرپگارا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خیرپور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیر پگارا نے کہا ہے کہ زرداری نے پولیس کے ذریعے لوگوں کی زمینیں خریدیں ہیں،بی بی کی شہادت کے بعد پکی پکائی روٹی مل گئی،جسے بے دردی سے کھایا گیا،اس بار نتیجہ مختلف ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق جی ڈی اے کے جلسے سے پیر پگارا نے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جھگڑا کرنا مناسب نہیں ہے ،جب جی ڈی اے بنائی تو دشواری پیش آئی تھی،جب پودے کو درخت بنایا تو جی ڈی اے کومیدان میں اتارا ہے۔
پیر پگارا

مزید :

علاقائی -