11ن لیگی یو سی چیئرمینز کا پی پی امیدوار مختارعباس کی حمایت کافیصلہ

11ن لیگی یو سی چیئرمینز کا پی پی امیدوار مختارعباس کی حمایت کافیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے 11 یوسی چیئرمین نے پیپلزپارٹی کے امیدوار مختار عباس کی حمایت کافیصلہ کر لیا۔یوسی چیئرمین وقار ڈار کا کہنا ہے کہ یوسی 70 ،71، 72، 73، 75، 76، 77، 21، 22، 23،24 کے چیئرمین ہمارے ساتھ ہیں، پارٹی جوبھی فیصلہ کرے ہم پیپلزپارٹی کوووٹ دیں گے اور اپنی جماعت سے بھی پیپلزپارٹی کی حمایت کی اپیل کرتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے امیدوارمختارعباس کی حمایت کے فیصلے کا اعلان آج ہی پریس کانفرنس کے ذریعے کریں گے۔

11یوسی چیئرمینز

مزید :

علاقائی -