پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ میں8اگست تک توسیع

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ میں8اگست تک توسیع

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2018ء کی بکنگ کی تاریخ میں توسیع،8اگست تک بکنگ کر سکیں گے،اس سے پہلے وزارت نے 25جولائی کی ڈیڈ لائن دے رکھی تھی ،وزارت مذہبی امور نے حج فارموں کی25جولائی تک آن لائن فیڈنگ کی اجازت دے رکھی تھی اب توسیع ملنے کے بعد25جولائی کی بجائے8اگست تک فارم آن لائن فیڈ ہو سکیں گے ،پرائیویٹ حج سکیم میں دوسری دفعہ حج بدل کرنے والے درخواست دے سکتے ہیں،پرائیویٹ حج سکیم کے لیے ریڈ ایبل پاسپورٹ جس کی معیاد 20فروری2018ء تک ہو کار آمد ہو گا ،نادرا کا شناختی کارڈاور8عدد تصاویر ضروری ہیں،پرائیویٹ حج سکیم میں گزشتہ سال حج کرنے والوں کو 2ہزار ریال اضافی ادا کرنا ہوں گے ۔

توسیع

مزید :

علاقائی -