عمران خان آج لاہور میں پانچ انتخابی جلسوں سے خطاب کرینگے

عمران خان آج لاہور میں پانچ انتخابی جلسوں سے خطاب کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج ( پیر) کے روز پانچ حلقوں میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدوار اعجاز ڈیال، ڈاکٹر یاسمین راشد،ظہیر عباس کھوکھر، شفقت محمود اور آخر میں اپنے انتخابی حلقہ میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرکے انتخابی مہم کااختتام کریں گے۔
عمران خطاب

مزید :

صفحہ اول -