دالبندین ،بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ، 20 افراد زخمی

دالبندین ،بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ، 20 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دالبندین (مانیٹرنگ ڈیسک)دالبندین میں بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 20 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس اور لیویز حکام نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
دالبندین حملہ

Ba

مزید :

صفحہ اول -