پبی، درجنوں افراد کا اے این پی میں شمولیت کا اعلان

پبی، درجنوں افراد کا اے این پی میں شمولیت کا اعلان

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) ار باب ڈھیری تا رو جبہ میں جا وید خان کی قیادت میں در جنوں افراد پا کستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر اے این پی میں شمو لیت کا اعلان میاں افتحار حسین اور جمال خان نے پار ٹی میں شامل ہو نے والوں کو پار ٹی ٹو پیان پہنا ئی تفصیلات کے مطا بق ار باب ڈھیری تا رو جبہ میں جا وید خان کی قیادت میں عبدلقہار محمد جان مو لا نا اسما عیل عبدالرازق حا جی نو ر عا لم عبد الشہید شاہ فیصل مجیب اللہ ذاکر اللہ لیا قت فر مان اللہ حسین اللہ حنیف اللہ عبد الر حمن فضل واحد ابرا ہیم مجیب جہا نزیب عمران فاروق فید اللہ تنویر حا جی انور عا طف خان یا سر خان وسیع اللہ ا میر خان لعل ماما اسرار نثار اسد عمران اکرام سعد نواب یا سر ذاکرسمیت اپنے ساتھیوں اور خا ندان سمیت پا کستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو کر اے این پی میں شمو لیت کا اعلان کیا اور اے این پی کے مر کزی جنرل سیکر ٹر ی اور حلقہ پی کے65 کے امیدوار میاں افتحار حسین اور این اے 26کے امیدوار جمال خان نے پار ٹی میں شامل ہو نے والوں کو پار ٹی ٹو پیاں پہنا ئی اور ان کو مبار کباد پیش کی

مزید :

کراچی صفحہ اول -