اسلام آبادہائیکورٹ، سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس کی سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی کے باعث کل تک ملتوی

اسلام آبادہائیکورٹ، سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس کی سماعت ...
اسلام آبادہائیکورٹ، سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس کی سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی کے باعث کل تک ملتوی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس کی سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سول سروسز میں پاک فوج کے افسران کی تعیناتی کیس کی سماعت کی۔

عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت کل تک ملتوی کردی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -