بنوں،فورسز سے جھڑپ میں ایک دہشت گرد ماراگیا

بنوں،فورسز سے جھڑپ میں ایک دہشت گرد ماراگیا
بنوں،فورسز سے جھڑپ میں ایک دہشت گرد ماراگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنوں(ویب ڈیسک) بنوں میں فورسز سے جھڑپ میں ا یک دہشتگرد ماراگیا۔

سکیورٹی فورسز نے بنوں کے نواحی علاقے جانی خیل میں سرچ آپریشن کیا تووہاں چھپے دہشتگردوں نے فورسز پر حملہ کردیا ،فورسز کی جوابی کارروائی میں اختر گروپ کا ایک دہشتگرد موقع پر ہلاک ہوگیا ’ مارے گئے دہشتگرد سے اسلحہ اور موبائل فون بر آمد کر لیا گیا۔

واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا۔