نابینا ملزم کی ساتھی طالبہ سے زیادتی، لڑکی حاملہ ہو گئی

نابینا ملزم کی ساتھی طالبہ سے زیادتی، لڑکی حاملہ ہو گئی
نابینا ملزم کی ساتھی طالبہ سے زیادتی، لڑکی حاملہ ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک)گوجرانوالہ میں فضل ٹاﺅن میں محنت کش کی نابینا بیٹی کو نابینا ملزم حمزہ نے مبینہ طور پر گھر میں گھس کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے باعث لڑکی حاملہ ہو گئی۔

پولیس کے مطابق ملزم اور متاثرہ لڑکی دونوں نابینا ہیں اور سپیشل بچوں کے سکول میں پڑھتے ہیں۔