بینظیربھٹوشہیدکاخاندان لاڑکانہ اورنوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کرے گا

بینظیربھٹوشہیدکاخاندان لاڑکانہ اورنوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کرے گا
بینظیربھٹوشہیدکاخاندان لاڑکانہ اورنوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کرے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بینظیربھٹوشہیدکاخاندان لاڑکانہ اورنوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق بینظیربھٹوشہید کے صاحبزادے اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی بہن آصفہ بھٹو کے ساتھ لاڑکانہ میں ووٹ کاسٹ کریں گے جبکہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری اپنی بیٹی بختاوربھٹو کے ہمراہ نوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔