اڈیالہ جیل میں نواز شریف نے ایسی وی آئی پی شخصیات کے ساتھ خفیہ ملاقات کرلی کہ جان کر پاکستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

اڈیالہ جیل میں نواز شریف نے ایسی وی آئی پی شخصیات کے ساتھ خفیہ ملاقات کرلی کہ ...
اڈیالہ جیل میں نواز شریف نے ایسی وی آئی پی شخصیات کے ساتھ خفیہ ملاقات کرلی کہ جان کر پاکستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں گورنر پنجاب رفیق رجوانہ اور گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات ہوئی جس میں موجودہ صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز شریف کی رفیق رجوانہ اور اقبال ظفر جھگڑا سے خفیہ ملاقات کے دوران مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی موجود تھے اور یہ ملاقات دو گھنٹے تک جاری رہی۔گورنر پنجاب اور گورنر خیبر پختونخواہ کی اڈیالہ جیل میں آمد کو خفیہ رکھا گیا اور اس سلسلے میں دونوں صوبوں کے گورنروں نے اجاز ت بھی نہیں لے رکھی تھی بلکہ رفیق رجوانہ اور اقبال ظفر جھگڑا نے ملاقات کے لیے اپنے آفس کا دباﺅ استعمال کیا ۔

مزید :

قومی -