سینیٹر شیری رحمان کا خیر پور میں پیپلز پارٹی کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت

سینیٹر شیری رحمان کا خیر پور میں پیپلز پارٹی کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت
سینیٹر شیری رحمان کا خیر پور میں پیپلز پارٹی کے قافلے پر حملے کی شدید مذمت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹرشیری رحمان نے خیرپورمیں پیپلزپارٹی کے قافلے پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہیدکارکن کے خاندان سے اظہاریکجہتی اورزخمیوں کی صحتیابی کی دعاکرتے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل ”اب تک نیوز“ کے مطابق سینیٹرشیری رحمان نے خیرپورمیں پیپلزپارٹی کے قافلے پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہجمہوریت کےلئے کارکنان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،انتخابی مہم میں تشددکے واقعات کامقصدجمہوری عمل کوکمزورکرناہے،پیپلزپارٹی کو کمزور نہیں کیا جا سکتا, جب بھی ایسے واقعات ہوئے ہیں ,پی پی پی بھرپور طاقت کے ساتھ پلٹی ہے, انشاءاللہ چاروں صوبوں سمیت وفاق میں بھی حکومت بنائیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /خیرپور