87سالہ ’’ جوان با با جی‘‘ نے عمران خان کو کھلم کھلا چیلنج کردیا

87سالہ ’’ جوان با با جی‘‘ نے عمران خان کو کھلم کھلا چیلنج کردیا
87سالہ ’’ جوان با با جی‘‘ نے عمران خان کو کھلم کھلا چیلنج کردیا

  

پاکستان میں اس وقت الیکشن کی گہما گہمی ہے اور ملک بھر سے اسمبلیوں میں جانے کے ہزاروں خواہشمند امیدوار میدان میں اتر چکے ہیں،ان میں سے کئی امیدوار ایسے بھی ہیں جو اس سے قبل بھی انہی اسمبلیوں کے ممبر رہ چکے اور پھر اپنے حلقے کی عوام کی دسترس سے باہر رہے، کئی ایسے بھی ہیں جو مسلسل چار پانچ یا اس سے زائد مرتبہ اپنے حلقے کی نمائیندگی کرچکے مگر اس کے باوجود ان کے علاقوں اور عوام کی حالت جوں کی توں ہے، اب ایک روز بعد پولنگ  شروع ہو گی ،دیکھیں نتیجے میں کون سی جماعت حکومت بناتی ہے ۔ابھی تو ایک 87سالہ ’’ جوان با با جی‘‘  نے عمران خان کو کھلم کھلا چیلنج کردیا  ہے ،وہ کہتے ہیں کہ اگر تم اتنے پہلوان ہو تو اندرون شہر لاہور میں آکے دیکھاؤ ،ان کی کھری کھری باتیں آپ بھی دیکھیں۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -الیکشن -قومی اسمبلی -