جلسوں ،کارنر میٹنگز اور ڈور ٹو ڈور مہم کا سلسلہ بھی عروج پر ،کون سی جماعت الیکشن جیتے گی ؟:لبرٹی مارکیٹ سے لوگوں کی رائے دیکھیں

جلسوں ،کارنر میٹنگز اور ڈور ٹو ڈور مہم کا سلسلہ بھی عروج پر ،کون سی جماعت ...
جلسوں ،کارنر میٹنگز اور ڈور ٹو ڈور مہم کا سلسلہ بھی عروج پر ،کون سی جماعت الیکشن جیتے گی ؟:لبرٹی مارکیٹ سے لوگوں کی رائے دیکھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکستان میں اس وقت ہر طرف الیکشن کی گہما گہمی ہے،مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، ملی مسلم لیگ کی حمایت یافتہ اللہ اکبر تحریک، متحدہ مجلس عمل ، تحریک لبیک اور دیگر جماعتیں اس وقت میدان میں ہیں، سب جماعتوں کی طرف سے اپنے امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم چلائی جارہی ہے،شہروں وعلاقوں میں زبردست تشہیری مہم جاری ہے، کارنر میٹنگز اور ڈور ٹو ڈور مہم کا سلسلہ بھی عروج پر ہے۔ وطن عزیز پاکستان میں ہر شخص اور جماعت کو حق حاصل ہے کہ وہ انتخابی سیاست میں حصہ لے اور جو کوئی چاہے اپنی سیاسی جماعت بھی بنا سکتا ہے اس کیلئے آئین اور قانون میں کسی کیلئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے ۔اس وقت ڈیلی پاکستان کی ٹیم لاہور کے مشہور لبرٹی چوک پر نوجوان صحافی عبد الرحمان خان اور سول سوسائٹی کی نمائندہ رابعہ امین کے ساتھ موجود ہیں،آئے ان سے جانتے ہیں 2018 کے عام انتخابات میں کون سی جماعت جیتے گی ؟۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔