چیف الیکشن کمشنرکاقوم کے نام ویڈیو پیغام

چیف الیکشن کمشنرکاقوم کے نام ویڈیو پیغام
چیف الیکشن کمشنرکاقوم کے نام ویڈیو پیغام

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنرنے قوم کے نام ویڈیو پیغام جاری کر تے ہو ئے کہا ہے کہ عوام 25 جولائی کوووٹ ڈال کرقومی ذمہ داری پوری کریں۔

چیف الیکشن کمشنرنے قوم کے نام ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے جس میں عوام سے کہا گیا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ انتخاب کیلئے بھرپورکوشش کررہے ہیں، ملک بھرمیں شفاف انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل ہیں، عوام 25 جولائی کوووٹ ڈال کرقومی ذمہ داری پوری کریں۔

مزید :

قومی -