بلاول بھٹوکے والہانہ استقبال سے بینظیربھٹوکی یادتازہ ہوگئی:آصف زرداری

بلاول بھٹوکے والہانہ استقبال سے بینظیربھٹوکی یادتازہ ہوگئی:آصف زرداری
بلاول بھٹوکے والہانہ استقبال سے بینظیربھٹوکی یادتازہ ہوگئی:آصف زرداری

  

کر اچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوکے والہانہ استقبال سے بینظیربھٹوکی یادتازہ ہوگئی ہے، بلاول بھٹونے بینظیربھٹوشہید کاپرچم اٹھالیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوکے والہانہ استقبال سے بینظیربھٹوکی یادتازہ ہوگئی ہے، بلاول بھٹونے بینظیربھٹوشہید کاپرچم اٹھالیا ہے، ہمارے مخالفین گالیاں اورالزام تراشیاں کررہے ہیں، کارکن پورے جوش سے انتخابی عمل میں شریک ہوں، مخالفین کواپنی شکست نظر آرہی ہے ۔

مزید :

قومی -