منڈی مویشیاں کیلئے اراضی کے حصول کا  معاملہ‘ ایم ڈی کیٹل مارکیٹ لاہور روانہ

منڈی مویشیاں کیلئے اراضی کے حصول کا  معاملہ‘ ایم ڈی کیٹل مارکیٹ لاہور روانہ

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے ایم ڈی ڈاکٹر حماد اور سی ایف او رانا شہزاد جسونت گڑھ میں خریدی گئی زمین کی رقوم کی فراہمی کیلئے ہونے والے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ ہو گئے ہیں۔ واضح رہے کہ کیٹل مارکیٹ(بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

 مینجمنٹ کمپنی نے موضع جسونت گڑھ میں 43ایکڑ زمین کی خریداری مکمل کر لی ہے اور انفراسٹکچر کی تعمیر جاری ہے، کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے عیدالضحیٰ کے بعد منڈی مویشیاں موضع جسونت گڑھ منتقل کئے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

اراضی حصول

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...