فیڈرل ڈرگ اتھارٹی کیجانب سے ”فیبکس  سٹیٹ“دوائی بارے پیشنٹ سیفٹی وارننگ جاری

فیڈرل ڈرگ اتھارٹی کیجانب سے ”فیبکس  سٹیٹ“دوائی بارے پیشنٹ سیفٹی وارننگ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار)فیڈرل ڈرگ اتھارٹی نے ایک دوائی بارے پیشنٹ سیفٹی وارننگ جاری کی ہے۔ یو ایس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی ہدایت بلیک باکس وارننگ جاری کی گئی ہے کہ فیبکس سٹیٹ (Febuxstat) ڈرگ دل کیلئے خطرناک ثابت ہو(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)


رہی ہے جس سے موت بھی ہوسکتی ہے۔اس دوائی کا استعمال اس صورت میں کیا جائے جب مریض خون کا بہت زیادہ گاڑھا پن برداشت نہ کرسکے۔اور اس سے دل کے امراض کی ہسٹری بھی لی جائے۔
وارننگ