راجن پور :بوگس ایجوکیٹرز بھرتی کیس کی تحقیقات شروع ،کلرک وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیار ،مافیا بچاءو کیلئے متحرک

راجن پور :بوگس ایجوکیٹرز بھرتی کیس کی تحقیقات شروع ،کلرک وعدہ معاف گواہ بننے ...

  



جام پور (نامہ نگار )ضلع راجن پور مےں مبےنہ طور 80سے زائد بوگس اےجوکےٹرز کی تقرےرےوں کے کےس کا وزےر اعلی پنجاب کا نوٹس ۔ سابق ڈی ای او راجن پور فوزےہ حناء وڈپٹی اےجوکےشن افسرزنانہ جام پور سمےت سات دےگر ملوث ملازمےن کو سےکرٹری تعلےم پنجاب نے آج مورخہ 23جولائی کو صبح دس بجے دفتر لاہور طلب کرلےا ۔ کرپشن مےں تمام ملوث ملازمےن لاہور روانہ ۔ سابق ڈی ای او فوزےہ حناء نے بےوروکرےٹ اور ڈےرہ سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی کی رہاش گاہ پر ڈےر ڈال دیے ۔ دےگر ملوث ملازمےن نے بچاو کےلیے کوشش تےز کر دی ۔ سابق ڈی ای و فوزےہ حناء کے دست راست کلرک ذی شان جانی تحفظ ملنے کی (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

صورت مےں وعدہ معاف گواہ بننے کو تےار ۔ شہری اور عوامی حلقوں کا ملوث ملازمےن کے خلاف سخت اےکشن لےنے کامطالبہ ۔ تفصےل کے مطابق سال دوہزار سولہ اور سترہ مےں اےجوکےٹرز کی بھرتی مےں راجن پور مےں بائس سو اسامی کی بھرتی مےں وسےع پےمانے پر کھپلے کیے گئے ۔ سابق ڈی ای او فوزےہ حناء جو کہ ڈےرہ غازی خان مےں بھی کرپشن کی بنا پر راجن پور تبدےلی ہوئی تھےں نے خوب مال کماےا ۔ ڈپٹی اےجوکےشن افسر جام پور اقصی نورےن نے بھی جہاں خوب بہتی گنگا مےں ہاتھ صاف کیے وہاں پر ڈی ای او کے دفتر کے کلرک ذی شان اور دےگر نے بھی اپنی بہنوں اور دےگر رشتہ داروں کو صرف شناختی کارڈ کی بنا پر بھرتی کراکے خزانہ سے تےن ماہ تک تنخوائےں وصول کرتے رہے ۔ ذراءع سے ملنے والی معلومات کے مطابق سابق ڈی ای او مردانہ فےاض احمد بزدار اور ڈی ای او فوزےہ حناء کے درمےان اس وقت حالات کشےدہ ہو گئے جب وہ سرکاری مےٹنگ کے سلسلہ مےں لاہور مےں اےک ہوٹل کے قےام کے بل کی ادائےگی فوزےہ حناء نے نہ کی ۔ فےاض احمد بزدار نے فوزےہ حناء کی تمام کرپشن پر پردہ چاک کر دےا ۔ ۔ تاہم سابق ڈپٹی کمشنر راجن پور اور ڈی اےم اونے ڈی ای او فوزےہ حناء ا ور ڈپٹی اےجوکےشن افسرجام پور کو مجرم ٹھہراتے ہوئے رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوادی ۔ ڈپٹی کمشنر نے چوہدری نور احمد ۔ خالد محمود بھٹہ اور دےگر ہےڈماسٹروں پر مشتمل انکوری کمےٹی قائم کی جنہوں نے بھی تمام ملازمےن کو گناہ قرار ٹھہراےا ۔ تاہم سےکرٹری تعلےم پنجاب بےس گرےڈ کی افسر ڈی پی ائی پنجاب کو انکوری افسر مقرر کرتے ہوئے ملوث ملازمےن کے خلاف پےڈا اےکٹ کے تحت کاروائی کرتے ہوئے اےک ہفتہ کے اندر پورٹ طلب کی ۔ انکوری افسےر کو بھی ڈی ای او فوزےہ حناء کو ہم نوا بنا کرکے انکوری ٹھپ کر ادی ۔ وزےر اعلی پنجاب نے عوامی شکاےت پر اےکشن لےتے ہوئے سےکرٹری تعلےم کو معاملہ کی تحقےقات کرکے رپورٹ بھجوانے کا حکم دےا ۔ تمام ملوث افسران آج دس بجے سےکرٹری تعلےم پنجاب کے سامنے پےش ہو کرکے اپنا بےان رےکارڈ کرائےں گے ۔ دوسری طرف مبےنہ طور پر بوگس تقرےرےوں مےں مرکزی کردار کی حامل سابق ڈی ای او فوزےہ حناء نے بچاو کےلیے کوشش تےز کر دی ہے ۔ اسلام اباد مےں تعنات بےوروکرےٹ کے علاوہ چےرمےن لےنڈ رےکارڈ سنٹرپنجاب کے گھر پر ڈےرے ڈال دیے ہےں ۔ شہری مجاہد حسےن ۔ نزر حسےن ۔ صادق حسےن نے وزےراعلی پنجاب سے ملوث ملازمےن کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کےاہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...