کسٹم انٹی سمگلنگ ;200;رگنائزیشن کی ڈیرہ میں کارروائی ‘ لاکھوں مالیت کی لگژری گاڑی ضبط

  کسٹم انٹی سمگلنگ ;200;رگنائزیشن کی ڈیرہ میں کارروائی ‘ لاکھوں مالیت کی لگژری ...

  



ملتان (نیوز رپورٹر) کسٹم انٹی سمگلنگ آرگنائزیشن ملتان نے ڈی جی خان میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ لگڑری گاڑی ضبط کرلی ہے کسٹم ذراءع کے مطابق انسپکٹر محمد علی کی نگرانی میں ٹیم نے ڈی جی خان میں کاروائی کرتے ہوئے بی ایم ڈبلیو کار ماڈل 2007ء (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

ضبط کرلی ہے کسٹم ایکٹ 1969ء کے تحت ضبط کی جانیوالی گاڑی کی مالیت 70 لاکھ روپے بتائی گئی ہے ۔

لگژری گاڑی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...