جوتوں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

  جوتوں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار) تھانہ کینٹ کے علاقے کینٹ بازار میں جوتوں کے گودام میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔جس۔ نے گودام میں پڑے لاکھوں روپے کے سامان کو جلا کر راکھ بنا دیا۔ریسکیو ذرائع سے معلوم ہوا ہے تھانہ کینٹ کے علاقے مین کینٹ بازار میں جوتوں کے گودام میں شارٹ(بقیہ نمبر14صفحہ12پر)


 سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔جس نے گودام میں پڑے چار لاکھ روپے کے سامان کو خاکستر کر دیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی تین گاڑیاں آگ بجھانے کیلئے موقع پر پہنچ گئیں۔جنہوں کافی دیر بعد اگ پر قابو پالیا۔اور مزید نقصان ہونے سے بچا لیا گیا ہے۔