خیبر پختونخوا،نو منتخب ایم پی ایزکو اخراجاتی گوشوارے جمع کرانے کا حکم

خیبر پختونخوا،نو منتخب ایم پی ایزکو اخراجاتی گوشوارے جمع کرانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے قبائلی اضلاع میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے انتخابات میں ہونے والے ا(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)


خراجات کے گوشوارے 30جولائی تک متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرادیں بصورت دیگر ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا، الیکشن کمیشن نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے ایسے تمام امیدواروں جن کے نام امیدواروں کی حتمی فہرست فارم (33)میں شامل ہیں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اخراجات کے گوشوارے 30 جولائی تک متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کروا دیں  بصورت دیگر ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن