پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام سیمینارآج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام سیمینارآج ہوگا

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی ادارہ تعلیم و تحقیق کے زیر اہتمام ٹیچر ایجوکیشن پرگرامز ہائر ایجوکیشن کمیشن اور حکومتی پالیسیاں ‘کے موضوع پر قومی سیمینار اور گول میز مباحثہ بروز منگل آج صبح 11:30بجے ہوگا جس میں صوبائی حکومت کی اساتذہ تعیناتیوں سے متعلق پالیسی، ٹیچر ایجوکیشن پروگرام کا مستقبل، ہائر ایجوکیشن کمیشن کا چار سالہ (آنرز)ڈگری پروگرام اور ٹیچر ایجوکیشن، کالجوں میں ایسو سی ایٹ ڈگری اوربی ایس پروگرامز زیر بحث آئیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...