علامہ منیر احمد یوسفی کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،مجاہد عبدالرسول

علامہ منیر احمد یوسفی کی دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،مجاہد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) پاکستان اتحاد بین المسلمین کے مرکزی رہنما مذہبی سکا لر علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے کہاہے کہ علامہ پیر منیراحمد یو سفی مرحوم خدا داد صلاحیتو ں کے مالک تھے ان کی دینی اور فلا حی خد ما ت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا لاہور میں مساجد، مدار س، ہسپتا ل اور فلا حی ڈ سپنسر یو ں کا قیام ان کی خد ما ت کا منہ بو لتا ثبو ت ہے انہو ں نے اپنے مریدین اور محبین کی تر بیت قر آ ن و سنت کے عین مطا بق کی اور اپنی ساری زند گی ر سو ل اکرم ؐ کی سنت کی تر و یج اور اشاعت کیلئے و قف کر دی اور امت کو سنت پرعمل کر نے کے فضا ئل بھی بتا ئے دین اسلام کی خدما ت کیلئے انہو ں نے اپنی ذا ت کو بے لو ث و قف کر دیا تھا۔ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے علامہ پیر منیراحمد یو سفی کے صاحبزدگان بشیر احمد یو سفی اور مفتی خلیل احمد یو سفی سے اظہار تعز یت کر تے ہو ئے کیا۔


علامہ مجاہد عبد الر سو ل کے ہمراہ علامہ شفا قت علی ہمدانی‘ مفتی حا فظ رمضان قادری‘علامہ قادری انصر سلطانی‘ علامہ محمدسر فراز سیا لو ی‘ علامہ عبد الجلیل قادری‘ علامہ محمد عر فان نعیمی‘ حا جی محمد شہبا ز‘ محمد سرور آ فریدی‘ محمد ر ضوان قادری سمیت دیگر علما ء کا وفد بھی مو جودتھا۔

علامہ مجاہد عبدالر سو ل نے مز ید کہاکہ علامہ پیر منیراحمد یو سفی مرحوم بیک وقت بہتر ین کا لم نگار‘ مصنف‘مدر س بلند مرتبہ خطیب‘ روحانی اور مذ ہبی پیشوا ہو نے کے سا تھ بہت بڑے سو شل ورکر بھی تھے دکھی انسا نیت کی خدمت ہمیشہ ان کی ز ند گی کا طورامتیاز رہابہت سے بھٹکے ہو ئے انسا نو ں کوانہو ں سے صراط مستقیم پر چلا یا